Description
اسلام وعلیکم میں اپنی گاڑی کورے coureکار سیل کرنا چاہتا ہوں کار 2000 ماڈل ہے الاےرم لگے ہوئے ہیں گودا بلکل جینین ہے کوئی آکسیڈنٹس نہیں ہے پٹرول اور سی این جی لگی ہوئی ہے کوئی کام نہیں ہونے والا کلٹس کار ایک ایف آئی ماڈل کے ساتھ چینج ھو سکتی ھے باقی پیسے پے کر دونگا ۔۔۔