Description
سعید برادرز الیکٹرونکس کی طرف سے میٹرک پاس طلباء کے لئے سکلڈ ڈپلومہ کورس کے ساتھ ماہانہ 10ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جاتا ہے، صرف راولپنڈی کینٹ اور سٹی کے 15 سے 20 سال تک طلبہ شرکت کر سکتے ہیں ۔ٹائم صبح 10 سے رات 8بجے ۔اپنا CV واٹس ائپ نمبر پر سینڈ کریں شکریہ
(View phone number)