All categoriesDropdown arrow
Relax & Tone Body Massager and Manipol Body Massager  Brand New 0
1 / 10
Delivery
Rs 2,200

Relax & Tone Body Massager and Manipol Body Massager Brand New

Model Town Extension, Lahore
2 weeks ago
Details
Is DeliverableYes
TypeMassagers
Price2,200
ConditionNew
Description
(CASH ON DELIVERY IS AVAILABLE ALL OVER PAKISTAN) کیا دن بھر کی مشقت کر کے آپ تھک جاتے ہیں اور اس کی وجہ سے آپ کے کندھے، کمر اور گھٹنے میں درد ہوتا ہے؟ کیا آپ موٹاپے کا شکار ہیں اور وزن کی زیادتی کی وجہ سے آپ کو اپنے دوستوں اور عزیزواقارب میں مزاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے؟ اگر ان تمام سوالات کے جوابات ہاں میں ءیں تو آپ کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ٹیلی برانڈ لایا ہے آپ کی ان تمام مشکلوں کا حل RELAX AND TONE MASSAGER کی صورت میں۔ RELAX AND TONE MASSAGER ایک نئی صدی کی نئی ایجاد ہے جسے آپ سائینس کا کرشمہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس ڈیوائس کی مدد سے آپ اپنے جسم میں کسی بھی جگہ عمدگی سے مساج کر سکتے ہيں اور اپنی تھکن اور پٹھوں کے درد سے مستقل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ مساجر 4 مختلف attachments کے ساتھ آتا ہے جن کے نام یہ ہیں wavy cap, flat cap, roller cap and filer cap۔ RELAX AND TONE MASSAGER کی wavy cap لگا کر آپ اپنے جسم کی چربی کم کر سکتے ہیں۔ آپ کو صرف اس کی attachments لگا کر اسے اپنے جسم کے ساتھ treat کرنا ہے اور اس کا خودکار نظام آپ کے جسم کی ا‏ضافی چربی پگھلانے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس مساجر کو آپ اپنے کندھے، بازو، ٹانگوں اور پیٹ کا مساج کر سکتے ہیں۔ یہ مساجر dial knob کے ساتھ آتا ہے جس کی مدد سے آپ اسے کم ON کر سکتے ہیں اور اسی dial knob کی مدد سے آپ اس کے مساج کرنے کی speed کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔ Technical Specifications of the Relax and Tone Massager: Dimensions: 25 x 18.5 x 11 cm (Length x Width x Height) Weight: 500 Grams (approx. ) Color: White and Blue Box Contains: 1 x Relax and Tone Body Massager 1 x Mesh Cover Attachment 1 x Roller Cap 1 x Wavy Cap 1 x Filer Cap/Callous removal attachment 1 x Flat Cap 1 x User Manual
Related ads
Delivery within 2 days
This delivery will be fulfilled by OLX Move.
Location
Pakistan
Ad id 1056265980
Report this ad