All categoriesDropdown arrow
Car Services
فوری ضرورت برائے ڈرائیور(Alto VXR 2024 Model) 0
1 / 1

فوری ضرورت برائے ڈرائیور(Alto VXR 2024 Model)

Bagarian, Lahore
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company Nameضرورت برائے ڈرائیور
Type of AdJob Offer
Salary from25000
Salary to35000
Career LevelAssociate
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
Translate text with your camera مجھے Yango، Careem، Indrive کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ گاڑی Alto VXR 2024 model ہے۔ رہائش حاکم ٹاؤن باگڑیاں میں ہے۔ روزانہ گاڑی رہائش سے نکالنی اوہ وہی واپس کھڑی کرنی ہے ۔ گاڑی آٹو فل ملے گی اور آٹو فل پر واپس کھڑی ہوگی ۔ ڈیوٹی بارہ/تیرہ گھنٹے ہے۔ صبح سات سے رات آٹھ۔ ڈرائیور شادی شدہ ہو۔ عمر 35 سے 45 سال کے درمیان ہو۔ کم از کم 5سے10 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہونا ضروری ہے ۔ لاہور ضلع کا رہائشی ہو۔ مکان اپنا ہونا لازمی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے ۔ لائسنس اور شناختی کارڈ ایکسپائر ہر گز نہ ہو ۔ ڈرائیور کا ایمان دار، محنتی، کام سے مخلص اور ذمہ دار ہونا انتہائی ضروری ہے ۔ گاڑی کی مکمل زمہ داری ڈرائیور کی ہوگی ۔ روزانہ واپسی پر حساب ہوگا ۔ اکاؤنٹ مہیا کیا جائے گا ۔ روزانہ کی بنیاد پر کل منافع میں سے 30% حصہ ملے گا۔ ڈرائیور گرین ٹاؤن، ملٹری اکاونٹ سوسائٹی ، باگڑیاں کا رہائشی ہونا چاہیے۔ صرف سنجیدہ ڈرائیور حضرات رابطہ کریں۔
Location
Pakistan
Ad id 1087689539
Report this ad